10th chemistry Urdu medium ch#1



  
باب نمبر 1
کیمیکل ایکوی لبریم
1۔ریورسیبل ری ایکشن سے کیا مراد ہے؟
جواب ۔ایسے ری ایکشتن جن میں پروڈکٹس دوبارہ  ریکٹنٹس بنانے کے لیے ری ایکٹ کرتے ہیں، ریورسیبل ری ایکشن  کہلاتے ہیں۔

2۔اررریورسیبل ری ایکشن سے کیا مراد ہے؟
جواب۔ایسے ری و بیشتر جن میں پروڈکٹس دوبارہ سے ۔ریکٹنٹس   بنانے کے لیے ۔ری ایکٹ  نہیں کرتے اررریورسیبل ری ایکشن کہلاتے ہیں۔

3۔سٹیٹک ایکوی لبریم کیا ہے؟ 
جواب۔جب کوئی ری ایکشن مزید آگے نہیں بڑھ رہا ہوتا تو یہ  سٹیٹک ایکوی لبریم  کہلاتا ہے۔ یہ عمل  زیادہ تر طبعی  مظاہر میں رونما ہوتا ہے۔
باب نمبر ١ کیمیکل ایکویلبریم

فارورڈ ری ایکشن سے کیا مراد ہے؟
 جواب فارورڈری ایکشن : یہ ایسا ری ایکشن ہے، جس میں ری ایکٹینٹس پروڈکس بنانے کے لیے ری ایکٹ کرتے ہیں۔

5۔ریورس ری ایکشن کسے کہتے ہیں؟
جواب یہ ایسا ری ایکشن جس میں پروڈکٹس ری ایکٹینٹس بنانے کے لیے ری ایکٹ کرتے ہیں

6۔ایکویلبریم کونسٹیٹ کی اہمیت بیان کریں۔
 جواب کسی کیمیکل ری ایکشن میں ایکوی لبر یم کونسٹنٹ کی عددی ویلیو کی مدد سے اس ری ایکشن کی سمت اور اس کی حد کی پیش گوئی کی جا سکتی ہے 

7۔نائٹروجن کا استعمال بتائیں۔
8۔نائٹروجن امونیا بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہے جس سے نائٹرجنیس فرٹیلائزرز بنائے جاتے ہیں۔

9۔آکسیجن کا استعمال بتائیں۔
جواب ۔آکسیجن سلفر ڈائی آکسائڈ بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہے جسے کیمیلز کا بادشاہ سلفیورک ایسڈ بنانے کے استعمال کیا جاتا ہے۔

 10۔کیمیکل ری ایکشن کی اقسام کے نام بتائیں۔
جواب کیمیکل ری ایکشن کی دو اقسام ہیں: (1) ارریورسیل ری ایکشن (ii) ریورسیل ری ایکش

12۔ڈائنامک ایکوی لبریم کی کوئی سی  دومیکروسکوپک خصوصیات بیان کریں۔ 

 جواب ۔ایکوی لبر یم کو صرف بند سسٹم میں ہی حاصل کیا جا سکتا ہے۔
ایکوی لبریم کی حالت میں ری ایکشن رکتا نہیں ہے یعنی فارورڈ اور پوری ریورس ری ایکشنز ایک ہی ریٹ پر لیکن مخالف سمت میں واقع ہوتے رہتے ہیں۔

13۔ری ایکشن کی حد کس چیز کی نشاندہی کرتی ہے؟
جواب ایکوی لبریم  کونسٹنٹ کی عددی ویلیو ری ایکشن کی حد کی پیش گوئی کرتی ہے۔ یہ نشاندہی کرتی ہے کہ کس حد تک ری ایکٹینٹس  ، پروڈکٹس میں تبدیل ہوں گے۔ درحقیقت یہ بتاتی ہے کہ ایکوی لبریم قائم ہونے سے پہلے کس حد تک ری ایکشن ہوگا۔

14۔کیوں ریورسییبل ری ایکشن کبھی مکمل نہیں ہوتے؟
جواب ری ور سیبل ری ایکشن مکمل تک ہوتے کیونکہ ان میں ڈائینامک ایکوی لبریم  قائم ہو جاتا ہے اس پوائنٹ پر ریٹ آف اور ریٹ آف ریورس ری ایکشن ایک جیسا ہوتا ہے  اس لیے ریورسیبل  تکمیل تک نہیں پہنچ پاتے اور تمام ری ایکٹینٹنس ری ایکٹ کر کے  پروڈکٹس میں تبدیل نہیں ہوتے ان میں  ری ایکٹینٹس اور پروڈکٹس کی تعداد برابر رہتی ہے 

15۔انوائرنمینٹل سسٹم انحصار کس چیز پر ہوتا ہے؟
جواب ۔بہت سے انوائرنمینٹل سسٹم  کا انحصار ان کے ایکوی لبریم کے مظاہر پر ہے۔ مثال کے طور پر جھیل کے پانی میں 
گیسز کی کنسٹرکشن ایکوی لبریم کے اصولوں کے تحت ہوتی ہے۔ آبی پودوں اور جانوروں کی زندگی کا انحصار پانی حل شدہ آکسیجن کی کنسٹرکشن پر ہوتا ہے۔
 16۔ہائیڈروجن آئیوڈائڈ اور آئیوڈین کا رنگ کیا ہوتا ہے؟
جواب آئیوڈین (Purple) رنگ کا ہوتا ہے جبکہ ہائڈروجن آئیوڈائڈ Hydrogen Iodide) بے رنگ ہوتا ہے 

17۔ایک انڈسٹری ریورسیبل ری ایکشن کی بنیادوں پر قائم کی گئی ہے یہ تجارتی اور پیداوار حاصل کرنے میں
ناکام رہتی ہے۔ کیا آپ ایک کیمسٹ ہونے کے ناطے سے اس کی ناکامی کی وجوہات بیان کر سکتے ہیں؟
جواب ۔ریورسیل ری ایکشنز کی بنیاد پر قائم کی گئی انڈسٹری کبھی بھی کمرشل لیول پر پیداوار حاصل کرنے کے لیے ناکافی ہوتی ہے۔کیونکہ ان ری ایکشن میں ری ایکٹینٹس اور پروڈکٹس کی کنسٹریشن برابر رہتی ہے اور ری ایکشن کبھی بھی تکمیل تک نہیں پہنچ پاتا۔


 18۔فطرت میں طبعی اور کیمیکل ایکوی لبریم کی بہت سی مثالیں پائی جاتی ہے۔ کسی ایک کی وضاحت کریں
جواب ۔ہماری فضاء میں ہونے والے بہت سے مظهر قدرتی ایکوی بریم کا مرہون منت ہے۔ سانس لینے کے عمل کے دوران ہم آکسیجن اندر لے کر جاتے ہیں اور کاربن ڈائی آکسائڈ خارج کرتے ہیں جبکہ پودے کاربن ڈائی آکسائڈ استعمال کرتے ہیں اور آکسیجن گیس خارج کرتے ہیں۔ یہ قدرتی ایکوی لبریم کاعمل زمین پر زندگی کا زمہ دار ہے۔

19۔کسی بھی کیمیکل ری ایکشن کی سمت کی پیش گوئی کیسے کی جاسکتی ہے؟
جواب ۔کسی خاص لمہے میں ری ایکشن کی سمت کی پیش گوئی اس خاص لمہے پر ایکوی لبریم  ایکسپریشن میں ری ایکٹینٹس اور پروڈکس کی کنسٹر یشنز کے اندراج سے کی جاسکتی ہے۔

20۔ہمارے اٹموسفیر کی دوا ہم گیسز کونسی ہیں؟ ان کے نام اور فیصد بتائیں۔
جواب ۔نائٹروجن اورآکسیجن  ہمارے اٹموسفیر کی دو اہم گیسز ہیں۔ یہ دونوں گیسز تقریبا اٹموسفیر کا 99 فیصد ہیں۔

21۔نائٹروجن پودوں اور جانوروں کے لیے کیوں ضروری ہے؟
جواب ۔نائٹروجن پودوں اور جانوروں دونوں کے لیے ڈائیریکٹلی  اور ان ڈائیریکٹلی اہمیت کا حامل ہے۔ پودوں میں نائٹروجن كلوروفل کا اہم حصہ جانی جاتی ہے جبکہ جانوروں میں نائٹروجن نائٹروجن گیسز کی صورت میں خالیہ کا اہم شناختی جز وتصور کی جاتی ہے۔
intermediate notes,1st year  Urdu notes,matric notes,9th chemistry notes urdu medium
1st year  English notes




Post a Comment

0 Comments